chat
Ask Fund Manager
Sending

وژن اور مقصد

وژن

بچت کے ساتھ مترادف ہونا۔

مقصد

ملکی اور ریجنل مارکیٹس میں اسٹیک ہولڈرز کی قدروقیمت بڑھانے کیلئے بچت اور انویسٹمنٹ منیجر کی حیثیت سے تعارف۔

بنیادی اقدار

کمپنی اپنی کلائیٹ سروس پر فخر محسوس کرتی ہے اور کامیابی کو اپنے اسٹاف کی مسلسل محنت اس کے نظام اور صلاحیت کا بھر پور ردّ عمل سمجھتی اور قرار دیتی ہے